السلام علیکم! میرا نام حافظ و قاری محمد رمضان ہے۔ میں بچوں اور بڑوں کو قرآنِ کریم،اردو، دین کی ضروری مسائل روز مرہ کے زندگی میں کام آنے والی مسنون دعائیں وغیرہ، صحیح مخارج، تجوید اور درست ادائیگی کے ساتھ پڑھاتا ہوں۔ میری کوشش ہے کہ ہر طالب علم آسان اور دلچسپ انداز میں قرآنِ کریم پڑھنا سیکھے۔ میں اردو اور ہندی دونوں زبانوں میں پڑھا سکتا ہوں۔ ان شاء ...
السلام علیکم! میرا نام حافظ و قاری محمد رمضان ہے۔ میں بچوں اور بڑوں کو قرآنِ کریم،اردو، دین کی ضروری مسائل روز مرہ کے زندگی میں کام آنے والی مسنون دعائیں وغیرہ، صحیح مخارج، تجوید اور درست ادائیگی کے ساتھ پڑھاتا ہوں۔ میری کوشش ہے کہ ہر طالب علم آسان اور دلچسپ انداز میں قرآنِ کریم پڑھنا سیکھے۔ میں اردو اور ہندی دونوں زبانوں میں پڑھا سکتا ہوں۔ ان شاء اللہ، میں آپ کو دوستانہ اور پُرسکون ماحول میں قرآنِ کریم کی تعلیم دوں گا۔
Assalamu Alaikum! I am Hafiz and Qari Mohammad Ramzan. I teach the Holy Quran to children and adults with patience and care. I focus on correct pronunciation, Makharij, Tajweed, and fluent recitation. My goal is to help every student learn the Quran correctly and confidently in a friendly and supportive environment. I look forward to teaching you!

The website uses cookies to provide the best user experience while browsing safely. You can read more about cookies in the Privacy Policy. Cookie Policy